ο برصغیر میں پھیلے عہدِ حاضر کے سنگین مسئلہ ”جہیز“ کا قلع قمع کرنا
ο شادی سے قبل و بعد کی مشاورت
ο ایک صحتمند معاشرے کے قیام کی خاطر ، خواتین و حضرات کو ان کی حیثیت ، حقوق و فرائض کے متعلق آگاہی و تربیت کی فراہمی
ο مشترکہ سماجی اقدار پر مبنی بین المذاہب ہم آہنگی کی کوششیں
ο سماجی انصاف کے لئے جدوجہد